the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
اترپردیش میں جونپور کے جعفرآباد علاقے میں بیماری سے تنگ آکر ایک شخص نے ٹرین کے سامنے کود کر خودکشی کرلی۔پولیس نے آج یہاں بتایا کہ بابو پور گاؤں کے



رہنے والے اسلم (25)کئی ماہ سے بیمار تھا اور اقتصادی تنگی کی وجہ سے علاج کرانے سے قاصرہوگیا تھا۔بیماری سے پریشان ہوکر کل رات ٹرین کے سامنے کود کر اس نے خودکشی کرلی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.